رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کیخلاف عدلیہ مخالف گفتگو پر دائر درخواست مکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ دائر کرنیکی ہدایت

لاہور(گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کیخلاف عدلیہ مخالف گفتگو پر دائر درخواست مکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے مزید پڑھیں