مرادعلی شاہ

حضرت محمد ۖ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور آپ ۖ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے منور کرسکتے ہیں،وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ حضرت محمد ۖ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور آپ ۖ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے منور کرسکتے ہیں مزید پڑھیں