اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کو نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن)کو مینار پاکستان لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ لاہور نے مسلم لیگ ن کو اکیس اکتوبرکومینار پاکستان پرجلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر نے این او سی جاری کر دیا۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں