مہوش حیات

مہوش حیات نے جمیز بانڈزکامشہور ڈانس اسٹیپس کاپی کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ ایکٹر ڈینیل کریگ (جمیز بانڈز)کا انداز اپناتے ہوئے ان کا مشہور ڈانس اسٹیپس کاپی کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات مزید پڑھیں