شاہد اسلم

شاہد اسلم کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنا دیا گیاپی سی بی کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)شاہد اسلم کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنا دیا گیاپی سی بی نے تصدیق کردی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق شاہد اسلم بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے زمبابوے اور جنوبی افریقا جا رہے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ سْپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ (نمائندہ خصوصی)ہانگ کانگ سْپر سکسز میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز مزید پڑھیں

محمد رضوان

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کیے۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مزید پڑھیں

مشتاق احمد

مشتاق احمد ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم سے منسلک ہوگئے

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں

نیا کپتان

انگلینڈ سے بدترین شکست، جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نیا کپتان لانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 500 یا زائد رنز بناکر اننگز کی شکست سے ہارنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ٹیسٹ کپتان شان مسعود بحیثیت کپتان پھر ناکام ہوگئے اور مسلسل چھٹا ٹیسٹ ہار گئے۔ مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ سے بھارت کو پہلے میچ میں شکست

دبئی (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

کرکٹر سدرا امین

ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دباؤ ہوتا ہے’ کرکٹر سدرا امین

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرا امین نے کہا ہے کہ ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دباؤ ہوتا ہے۔دبئی روانگی سے قبل میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سدرا امین نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ مزید پڑھیں

ویمنز ٹیم

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلیئرز کو بڑا دھچکا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلیئرز کو بڑا دھچکا دیدیا۔پی سی بی نے قومی تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے مزید پڑھیں

بھارت

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن(نمائندہ خصوصی)بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انفرادی کارکردگی میں افغانستان کے کھلاڑی سرفہرست

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ،پورے ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم ناقابل شکست رہی تاہم انفرادی کارکردگی میں افغانستان کے کھلاڑی سرفہرست رہے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں