الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست مزید پڑھیں