فلسطین

آئر لینڈ، ناروے اور سپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

ڈبلن (نمائندہ خصوصی)آئرلینڈ، ناروے اور سپین کے وزیراعظم نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم کاکہنا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے، تسلیم کرنے کے عمل مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، شہدا کی تعداد 35ہزار سے متجاوز

غزہ (نمائندہ خصوصی ) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ، 7 اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں

چین اور فرانس

چین غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر تا ہے، چینی صدر کی فرا نسیسی ہم منصب سے گفتگو

پیرس (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ

جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کا مکمل ذمہ دار اسرائیل ہے، اسماعیل ہنیہ

تہران(گلف آن لائن)حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کا مکمل ذمہ دار اسرائیل ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل صرف یرغمالیوں کو رہا کروانا چاہتا مزید پڑھیں

حماس سربراہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے مطالبات پر قائم ہیں، حماس سربراہ

بیروت (نمائندہ خصوصی)حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پر معاہدے کیلئے ہم اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی برادری غزہ مزید پڑھیں

عبدالفتاح السیسی

مصری صدر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ(گلف آن لائن)مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور یورپی کمیشن کی صدر کی قیادت میں قاہرہ کے دورے پرآئے اعلی اختیاراتی وفد نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

جیک سلیوان

اسرائیل کے رفح پر فوجی آپریشن اور حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے اسرائیل کے رفح میں فوجی آپریشن اور فضائی حملوں کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سربراہ کا رمضان المبارک میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(گلف آن لائن) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں مزید پڑھیں