شیخ رشید

جون کا مہینہ سیاسی طور پر فیصلہ کن ہوگا ،غریب معاشی طور پر مر جائیگا یا امپورٹڈ حکومت سیاسی موت مرے گی’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 جون تک قوم خود سڑکوں پر آئے گی اور موجودہ حکومت کے خلاف ماتم کرے گی، ملک معاشی بحران کی طرف جارہا ہے اور سیاست دان مزید پڑھیں