جیلوں میں منتقل

زلفی بخاری، فیاض چوہان اور درجنوں پی ٹی آئی رہنما و کارکنان دور دراز جیلوں میں منتقل

راولپنڈی(گلف آن لائن) راولپنڈی سے رضاکارانہ گرفتاریاں دینے والے زلفی بخاری، صداقت عباسی، فیاض چوہان سمیت پی ٹی آئی کے 47 رہنماؤں اور کارکنوں کو راتوں رات پنجاب کی دور دراز جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔ جیل بھرو تحریک کے مزید پڑھیں