دوران حج جاں بحق

دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000سے تجاوز کر گئی، 58پاکستانی بھی شامل

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000سے زائد ہو گئی جس میں 58پاکستانی بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے ہوئی پیچیدگیوں کے باعث ہوئیں، جاں مزید پڑھیں