علی امین گنڈاپور

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تھانہ حسن ابدال میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے مزید پڑھیں