سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اب تک اٹھائے گئے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تسلسل سے ریلیف کے اثرات زائل ہو رہے ہیں’ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان خوش آئند ہے تاہم بجلی کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ اضافے کی وجہ سے ریلیف کے مزید پڑھیں

مثبت نتائج

ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔ 6 مزید پڑھیں

galil-abbas

حکومتی اقدامات سے حالات بہتر ہونا شروع ہوگئے ہیں،جلیل عباس جیلانی

لندن (گلف آن لائن) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے حالات بہتر ہونا شروع ہوگئے ہیں، سمگلنگ رکنے سے ڈالر گر رہا ہے، غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو نکالنے کا فیصلہ درست مزید پڑھیں

اسحق ڈار

آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، اسحق ڈار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ میری اور میری ٹیم کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ٹیم کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہوئی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے مزید پڑھیں