مولانا فضل الرحمان

اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ہے، اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو موجودہ سازش میں ملوث ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت مخالفت اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ہے، اب بھی اداروں کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو موجودہ سازش میں ملوث ہیں۔ مزید پڑھیں