عمران خان اور اسد عمر

عمران خان اور اسد عمر کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس، سماعت ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ممبر سندھ نثار مزید پڑھیں