فہد مصطفیٰ

فہد مصطفیٰ کا جلد ہانیہ عامر کیساتھ سکرین شیئر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) مقبول ٹی وی میزبان، اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے اداکارہ ہانیہ عامر کیساتھ جلد سکرین شیئر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی مزید پڑھیں