عظمیٰ بخاری

خیبر پختونخواہ حکومت کا 9مئی کی ناکام بغاوت پر انکوائری کمیشن بنانا مضحکہ خیز ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت کا 9مئی کی ناکام بغاوت پر انکوائری کمیشن بنانا مضحکہ خیز ہے، خود ہی مجرم خود ہی منصف اس سے بڑی بے شرمی کیا ہوسکتی مزید پڑھیں