چیئرمین نیپرا

درآمدی تیل کی قیمت کا بوجھ لوگوں کو اٹھانا ہوگا، چیئرمین نیپرا

لاہور (گلف آن لائن) نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ زیادہ تر بجلی درآمدی فیول سے پیدا کی جارہی ہے لہٰذا لوگوں کو اس کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف مزید پڑھیں