ہمایوں اختر خان

حکومت کو اپوزیشن کے متحد ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فر ق نہیں پڑتا ،یہ دوبارہ دست و گریباں ہونگے’ ہمایوں اختر خان

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کے درست سمت میں گامزن ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں