امریکہ

امریکہ کا پاکستان کیلئے10 کروڑڈالرکی اضافی امدادکااعلان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے پاکستان کیلئے دس کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کر دیا ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے بیس کروڑ ڈالر دیں گے ۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں