ڈالر کی قلت

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر سستا ،285 روپے80 پیسے کا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر مزید ستا ہو گیا، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر285 روپے80 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے کہ کاروباری مزید پڑھیں