دو اجلاسوں

سال 2025  میں چین کی نمایاں سیاسی سرگرمی “دو اجلاسوں” کے حوالے سے اہم فیصلے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ  14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کا تیسرا اجلاس 5 مارچ 2025 کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ مزید پڑھیں