سندھ ہائیکورٹ

ایم کیو ایم دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس میں سرکار کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور،فریقین کو نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد برآمدگی سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے سرکار کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کر لی ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے مزید پڑھیں