سارہ خان

میرے لیے رونا بہت مشکل ہے، مگر رونے والے کردار زیادہ کرنے پڑتے ہیں: سارہ خان

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے ڈراموں میں زیادہ تر رونے والے کردار ادا کرنے کے بارے میں بات کی۔سارہ خان آج کل برطانیہ میں موجود ہیں اور فلسطینیوں کے لیے فنڈ ریزنگ کی متعدد مزید پڑھیں