پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے محمد رضوان بہترین آپشن ہوسکتے ہیں ، اینڈی فلاور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)زمبابوے کے سابق کرکٹر و پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے محمد رضوان بہترین آپشن ہوسکتے ہیں ۔ ایک انٹرویومیں ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ مزید پڑھیں