اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد ہوگئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ بی بی کی درخواست مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشری بی بی کی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ ًخصوصی) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی ) ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان (آج) پیر کو اعتراض کے ساتھ کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں۔رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری جواب میں کہا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران سماعت مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی اور آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔جسٹس علی باقر نجفی 5 دسمبر کو درخواستوں پر سماعت کریں گے، رجسٹرار مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لیں، چیف جسٹس نے بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر مزید پڑھیں