اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کالطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران سماعت مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی نظر بندی اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی اور آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔جسٹس علی باقر نجفی 5 دسمبر کو درخواستوں پر سماعت کریں گے، رجسٹرار مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لیں، چیف جسٹس نے بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم

لاہور ( گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا ۔عدالت نے چیف جسٹس کو فائل ارسال کرتے ہوئے کسی بھی بینچ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے،نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر 6اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لارجر بنچ وزیراعلیٰ کی حلف برداری کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر28 جون کو سماعت کریگا

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی دائر انٹراکورٹ اپیل سماعت کے لئے مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت کیلئے ریگولر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت گرانے کی مبینہ عالمی سازش کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد (گلف آن لائن) حکومت گرانے کی مبینہ عالمی سازش کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ نعیم الحسن نے مبینہ دھمکی آمیز پیغام کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

چھ ستمبر سے دس ستمبر تک چار ججز سنگل بینچ میں کیس سنیں گے، ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا جس کے مطابق چھ ستمبر سے دس ستمبر تک چار ججز سنگل بینچ میں کیس سنیں گے۔ رجسٹرار آفس کی ہدایت پر ڈپٹی مزید پڑھیں