قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق فیسیلی ٹیشن سینٹر قومی اسمبلی کی کمیٹی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نومنتخب ممبران کیلئے فیسیلی ٹیشن سینٹر قائم

اسلام آباد( نمائندہ خصو صی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لئے فیسیلی ٹیشن سینٹر قائم کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران کی سہولت کے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

لاہو ر(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے مزید پڑھیں

دوائیں

200دواں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد(گلف آن لائن)ملک میں ضروری دواں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بتایاکہ عدم دستیاب دواں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200دواں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت مزید پڑھیں

ایشین گیمز

چین، ہانگ چو ایشین گیمز میں رجسڑڈ کھلاڑیوں کی تعداد کا ایک نیا ریکارڈ قائم

بیجنگ (گلف آن لائن) ہانگ چو ایشین گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کی اطلاع کے مطابق ہانگ چو ایشین گیمز کے لیے مقابلے کی رجسٹریشن ختم ہو چکی ہے۔ اولمپک کونسل آف ایشیا میں شریک 45 ممالک یا علاقوں کی اولمپک مزید پڑھیں

محکمہ سکولزایجوکیشن

محکمہ سکولزایجوکیشن ،یونیسیف کے تدریسی کیمپس منصوبے میں80ہزار سے زائد طلبا ء کی رجسٹریشن

لاہور(گلف آن لائن) سکو ل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور یونیسیف کے اشتراک سے پہلی مرتبہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تدریسی کیمپس کے انعقاد کے منصوبے نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ،پنجاب کے پانچ اضلاع میں جاری 2050 کیمپس مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی رجسٹریشن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت

راولپنڈی (گلف آن لائن)ضلع راولپنڈی میں نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رجسٹریشن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے ، کمیٹی کا سربراہ ہر ضلع کا ڈپٹی کمشنر ہوگا۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور ( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/ کامرس سالانہ امتحان2023ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں12اپریل2023ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر مزید پڑھیں

رجسٹریشن

رجسٹریشن، ٹرانسفر مزید آسان؛ گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں محکمہ ایکسائز پنجاب نے بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم کا آغاز کردیا،بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم کا باقاعدہ افتتاح وزیر ایکسائز 13 جنوری کو کریں گے۔ صوبائی وزیر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول مزید پڑھیں