چینی صدر

چینی صدر کی اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام چیئرمین رندھیر سنگھ سے ملاقات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام چیئر مین رندھیر سنگھ سے ملاقات کی. مزید پڑھیں