بلاول بھٹو زرداری

میثاقِ معیشت کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میثاقِ معیشت کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو مزید پڑھیں