شرجیل میمن

محکمہ ایکسائزسندھ نے سالانہ ٹیکس ریونیو کا 27 فیصد ہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)محکمہ ایکسائزسندھ کی کامیابی،سالانہ ٹیکس ریونیوکا27 فیصدہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا۔سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس ہوا، محکمہ ایکسائزسندھ نےسالانہ ٹیکس ریونیوکا27 فیصدہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا ہے، مالی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا،یومیہ 71.8 ارب روپے کا قرضہ لیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے محصولات میں 30 فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں( 15مئی سے 28 جون) کے دوران شیڈول بینکوں سے 3231 ارب روپے( 32 کھرب روپے)قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ مزید پڑھیں

موڈیز

پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا، موڈیز

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا۔ موڈیز کے حوالے سے بتایا گیا کہ بجٹ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) قرض پروگرام کے لیے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات محاذ آرائی کی طرف نہیں جانے چاہئیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کسی کشیدگی یا محاذ آرائی کی طرف نہ مزید پڑھیں

cigrate

سگریٹ سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسز کے باوجود اہداف حاصل نہ ہوسکے

لاہور(گلف آن لائن) حکومت کی جانب سے سگریٹ سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسز کے باوجود اہداف حاصل نہ ہوسکے، گزشتہ مالی سال 23-2022 میں سگریٹ سے حاصل ہونے والے متوقع 240 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے ٹیکس مزید پڑھیں