ڈونلڈ ٹرمپ

بائیڈن کی معافی کے بعد ٹرمپ کا ریپ کرنے والے قاتلوںکو سزائے موت دینے کا وعدہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور اقتدار کے دوران سزائے موت کے استعمال میں تیزی لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریپ کرنے والوں، قاتلوں اور درندوں کا تعاقب کریں گے۔ مزید پڑھیں