جیسن گلیسپی

جیسن گلیسپی ہی پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کریں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی ہی پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کریں گے’اس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ اعلان جاری کرکے ہر قسم کی افواہوں کی تردید کر دی۔ مزید پڑھیں