مری

ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان او روفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ،چمن اور کوئٹہ سمیت کئی علاقوں میں برف باری مزید پڑھیں