azam khan

سائفر ڈرامہ تھا، سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا: اعظم خان کا اعترافی بیان

اسلام آباد: (گلف آن لائن) سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اعترافی بیان ریکارڈ کروا دیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا۔ مزید پڑھیں