کولمبیا

کولمبیا نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا

بگوٹا(نمائندہ خصوصی)کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز تین یورپی ملکوں آئرلینڈ، سپین اور ناروے کی قیادت نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم مزید پڑھیں