چودھری پرویز الٰہی

پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے کوشاں ہے ‘ پرویزالٰہی

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری محمد افضل ساہی نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور اور متاثرین سیلاب کی بحالی و آبادکاری کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا ۔ مزید پڑھیں