ریلوے اسٹیشن

سنکیانگ خورگوس ریلوے اسٹیشن سے گرزنے والی چین-یورپ (وسطی ایشیا) ٹرینوں کی سالانہ تعداد 8،000 سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خورگوس ریلوے اسٹیشن سے گزرنے والی چین -یورپ (وسطی ایشیا) ٹرینوں کی سالانہ تعداد پہلی بار 8000 سے تجاوز کرتے ہوئے 8035 تک پہنچ گئی۔ یہ پہلا موقع ہے مزید پڑھیں