کینو فیکٹریاں

24 نومبر سے کینو فیکٹریاں کام شروع کر دیں گی’صدرسرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی

سرگودھا(گلف آن لائن)سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر کا کہنا ہے کہ 24 نومبر سے کینو فیکٹریاں کام شروع کر دیں گی اور یکم دسمبر سے کینو کی ایکسپورٹ شروع ہو جائے گی۔ زرائع کے مطابق سرگودھا چیمبر مزید پڑھیں