انالینا بیربوک

کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے،جرمنی

انقرہ (نمائندہ خصوصی)جرمن وزیر خارجہ انالینا بیربوک نے کہا ہے کہ کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے،انقرہ میں ترک ہم منصب حکان فدان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کردوں کیلئے سلامتی مزید پڑھیں