وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات میں شرکت

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات میں شرکت کی اور ملک کی ترقی میں ان کے کردار، مسیحی برادری کی خدمات اور قربانیوں کو سراہا۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں