پنجاب اسمبلی کا اجلاس

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 13روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی کا اجلاس13روز کے وقفے کے بعد کل ( پیر)کے روز دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری مزید پڑھیں