اعظم نذیرتارڑ

فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اورآئینی بحران شدید ہوجائیگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اورآئینی بحران شدید ہوجائیگا، دوران سماعت سیاسی جماعتوں کا موقف نہیں سنا گیا، عدالت مزید پڑھیں