حافظ نعیم الرحمن

ایک پارٹی کا ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر دوسری کا لگایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ایک پارٹی کا ایڈمنسٹریٹر ہٹا کر دوسری پارٹی کا لگایا جا رہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے سیاسی ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں