اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے، سول اور ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، آئندہ صاف مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پی ٹی آئی کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ کہتے ہیں فلاں نہیں تو پاکستان نہیں، یہ اپنے لیڈر کی رہائی میں لگے ہوئے ہیں اوراین آر اومانگ رہے ہیں’سوچے سمجھے منصوبے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ہماری میٹنگز ہو رہی ہیں، ہم پورا شیڈول بنائیں گے کہ تحریک کیسے چلانی ہے۔ ہم یہ بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمنٹ کی بالادستی قائم کرنا ہے، ترمیم کا مقصد ہے کہ تمام ادارے اپنے حدود میں مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نیجلسوں کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے،گالی، گولی، انتشار اور فساد مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جارہا ہے، فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔عطا اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں،ہم پراکسی جنگ لڑ رہے ہیں، یہ ہمارے مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں بہترین معیشت چل رہی تھی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مریدکے (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے حکومت کی پہلے بھی کوشش تھی اور اب بھی ہے اورجاری بھی رہے گی کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی مفاد کیلئے ایک پیج پر ہونا چاہیے ،حکومت ہر مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار مزید پڑھیں