الیکشن کمیشن

سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے 48 سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے لیے اسپیکر نے جرگہ بلایا اور تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر کے پی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان نے علی امین گنڈاپور کو زبان احتیاط سے استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا

پشاور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو احتیاط سے زبان استعمال کرنے کا مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں کمزور ہیں، ملک آئین کے مطابق نہیں چل مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

وزارتوں ،بیورو کریسی کی مراعات اورغیر ضروری اخراجات پرپابندی عائد کی جائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں مفادات سے بالا تر ہو کر ایک میز پر بیٹھیں تاکہ ملک میں سیاسی استحکام آئے اس سے ہی معیشت کی سانسیں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری پر تحفظات کا اظہار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی فاروق ستار نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بل پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، آئینی ادارے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں، تحفظات دور کرینگے، خواجہ آصف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں، سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو دور کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

سی پیک فیز ٹو سے خطے میں خوشحالی آئے گی،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے خطے میں خوشحالی آئے گی، سی پیک نے ہماری سماجی و اقتصادی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،پاکستان کی تمام مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

نواز شریف اور مریم سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نمائندہ خصو صی)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنہیں زبردستی حکومت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے، انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتیں اور اسٹیک ہولڈرزسر جوڑ کر بیٹھیں مزید پڑھیں