قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ نے نگران سیٹ اپ کیلئے تحریک انصاف سے مشورے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کر رہی ہیں اور التواءکا کوئی راستہ نہیں،مجھے کیوں یقین نہ ہو کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی مزید پڑھیں