فرانسیسی صدر

یورپی یونین کمیشن کی جانب سے 50 کروڑ یورو اور فرانس کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

جنیوا(نمائندہ خصوصی ) سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لئے جنیوا میں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران یورپین یونین کمیشن نے 50 کروڑ یورو اور فرانس نے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ۔ جنیوا مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

جنیوا کانفرنس،امید ہے عالمی برادری پاکستان کی مدد کریگی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ ،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبردآزما ہونے کیلئے خطرے سے دوچار ممالک کیلئے فنڈ کے قیام پاکستانی کی خارجہ محاذ پر بڑی فتح قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبردآزما ہونے کیلئے خطرے سے دوچار ممالک کیلئے فنڈ کے قیام کو پاکستانی کی خارجہ محاذ پر بڑی فتح قرار دیدیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں

چین کے انسداد سیلاب سے نمٹنے کے ماہر گروپ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے انسداد سیلاب اورقدرتی آفات سے نمٹنے کے گیارہ رکنی ماہر گروپ نے پاکستان کے سیلاب سے شدید متاثرہ صوبہ سندھ کا دورہ کیا اور سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور سندھ کے چیف سیکرٹری کے ساتھ تبادلہ مزید پڑھیں

فضائی جائزہ

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ ، فضائی جائزہ لیا

جیکب آباد(گلف آن لائن)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ بلوچستان کیلئے جیکب آباد پہنچے ،دورانِ پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم دورہ بلوچستان کے موقع پر سیلاب متاثرہ علاقے جیکب مزید پڑھیں

حنیف عباسی

آئندہ ماہ پنجاب میں پھر ہماری حکومت ہوگی، حنیف عباسی کا دعویٰ

راولپنڈی(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خوشخبری دے رہا ہوں پنجاب میں نومبر میں (ن)لیگ کی پھر سے حکومت ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف کے مزید پڑھیں

راجہ بشارت

سروے مکمل ہوتے ہی سیلاب متاثرین کی امداد شروع کر دینگے’راجہ بشارت

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کا سروے مکمل ہوتے ہی امدادی رقوم کی تقسیم شروع کر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں۔منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں حکومتی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ لگیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ کا عرصہ لگے گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبے کی موجودہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سیلاب زدہ علاقوں میں نظام زندگی کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیوں کو موثر بنایا جائے’ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں نظام زندگی کی بحالی کے لیے نظام مواصلات، بجلی کی ترسیل اور دیگر امدادی کارروائیوں کو مزید موثر بنانے کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدہ مزید پڑھیں