وزیراعظم

وزیر اعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

سکھر (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ سندھ کے لیے15ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے ملک میں کبھی ایسی تباہی نہیں دیکھی ،24 ہزار روپے فوری طور پر ہر متاثرہ مزید پڑھیں