سردار لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی،تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی ہے۔ نیر حسین بخاری نے مزید پڑھیں