ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ (سیکنڈ) سالانہ2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا کامیابی کا تناسب 38.35 فیصد رہا

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ’ سیکنڈ و کمپوزٹ (سیکنڈ) سالانہ 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویڑنل کمشنر و چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ مزید پڑھیں